January 20, 2014

سبحان اللہ و بحمدہ Subhan Allah hi Wabe hamdehi

سبحان اللہ و بحمدہ کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت ساری حدیث موجود ہیں، "سبحان اللہ و بحمدہ"، جس کا مطلب یہ ہے کہ "خدا کی عظمت اور اس کی تعریف."

1. ابوذر   نے رپورٹ کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، "کیا میں آپ کو یہ الفاظ بتاؤں گا کہ اللہ سب سے زیادہ محبت کرتا ہے؟" میں نے کہا: "ہاں، مجھے اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم بتاؤ." آپصلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: سبحان اللہ و بحمدہ ہیں.

2.  کھجور کے درخت [اوپر اوپر] جنت میں پودے لگائے جاتے ہیں. [ترمیم 5: 511، الحق]
2.  جو بھی کہتے ہیں "سبحان اللہ و بحمدہ" دن کے دوران سو دفعہ، اس کے گناہوں کو ختم کر دیا جاتا ہے، یہاں تک کہ اگر وہ سمندر   کے جھاگ کے برابر ھوں۔

3. نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "دو الفاظ (سبحان اللہ و بحمدہ) زبان پر روشنی ہیں، توازن میں بھاری مقدار میں وزن رکھتے ہیں، اور سب سے زیادہ رحم کرنے والے سے محبت رکھتے ہیں."

اللہ بہت بخشنے والا ہے اور ہمیں بخشش حاصل کرنے کے لئے بے شمار راستہ دیتا ہے.

December 24, 2013

Meaning of Istakhara استخارہ کا مطلب

استخارہ اللہ کا فضل و امان حاصل کرنے کا مطلب ہے. آپ کو اہم کام شروع کرنے سے پہلے آپ استخارے کو انجام دینا چاہئے. آستخار انجام دینے والا شخص اللہ سے درخواست کرتا ہے. جو غیب کا جانتا ہے، مجھے ایک اشارہ دے دو کہ میں کیا کروں یا تو میرے لئے بہتر ہے یا نہیں.

Pray of Holy Prophet PBUH

* Pray of Holy Prophet Hazrat Muhammadﷺ *

The Holy Prophetﷺ said, ‘May Allah keep the one fresh who listens to my Hadis, memorizes it and conveys it to others۔. (Jami Tirmizi, Vol. 4, pp. 298, Hadis 2665)


Punishment for Laughing in Masque

*Punishment for Laughing in Masque*
Sayyiduna Anas رضی اللہ عنہ narrates that the beloved and blessed Prophetﷺ warned, "Laughing in the Masque causes darkness in the grave". 

(Firdaus –bima’  Saur-ul-Khitab, pp. 431, vol. 2, Hadis 3891)

ذکر کرنے کا طریقہ

ذکر کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ بائیں جانب سینے کے اندر انسان کا دل واقع ہے۔ اس دل میں ذکر اسم ذات اللہ کا خیال رکھا جائے۔ جس طرح ہمیں پیاس لگتی ہے تو ہمارا خیال پانی کی طرف ہوجاتا ہے۔ مگر ہم زبان سے پانی پانی کا لفظ نہیں پکارتے۔ بس خیال سارا پانی کی طرف رہتا ہے۔ تو جس طرح پیاسے آدمی کا خیال و توجہ پانی کی طرف رہتا ہے اسی طرح یہ خیال دل میں پکانا چاہیے کہ میرا دل اللہ اللہ پکار رہا ہے۔ اس دوران زبان خاموش رہے بلکہ بہتر ہے کہ تالو کے ساتھ چسپاں رہے اور اس ذکر کا خیال ہر وقت و ہر لمحہ رکھنا چاہیے۔ اس کے لیے نہ وضو کی شرط ہے، نہ جسم کی پاکائی کی شرط ہے، نہ لباس کے پاک ہونے کی شرط ہے۔ تنہائی بھی شرط نہیں ہے۔ چوبیس گھنٹے آپ اپنے کام میں مصروف رہیں۔ کاروبار کرتے رہیں، سفر میں ہوں یا حضر میں، بازار میں ہوں یا گھر میں، صرف دل میں یہ خیال ہونا چاہیے کہ دل اللہ اللہ پکار رہا ہے۔ اس دوران اگر کوئی دوسرا خیال آئے تو اسے دفع کریں۔ کیونکہ خود خدا تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے رِجَالُ لا تُلْہِیْہِمْ تِجَارَۃٌ وَّ لَا بَیْعٌ عَنْ ذِکْرِ اللہ۝ اللہ کے بندے وہی ہیں جن کو دنیاوی کام کاج اور خرید و فروخت اللہ کے ذکر سے غافل نہیں کرتا۔ تو اس طرح کا خیال چند دن رکھنے سے دل اللہ کے ذکر میں جاری ہوجاتا ہے اور اس ذکر کے کرنے سے دل پاک و صاف ہوجاتا ہے اور دل میں خشیت و خوف خدا پیدا ہوتا ہے، جس کی وجہ سے شریعت محمدی علیہ الصلوٰۃ والسلام پر عمل آسان ہوجاتا ہے۔

December 5, 2013

Black and white person are equal


جنوب افریقا کے شہر جوھانسبرگ سے لندن آتے ہوئے پرواز کے دوران، اکانومی کلاس میں ایک سفید فام عورت جس کی عمر پچاس یا اس سے کچھ زیادہ تھی کی نشست اتفاقا ایک سیاہ فام آدمی کے ساتھ بن گئی۔....................!

عورت کی بے چینی سے صاف لگ رہا تھا کہ وہ اس صورتحال سے قطعی خوش نہیں ہے۔ اس نے گھنٹی دیکر ایئر ہوسٹس کو بلایا اور کہا کہ تم اندازہ لگا سکتی ہو کہ میں کس قدر بری صورتحال سے دوچار ہوں۔ تم لوگوں نے مجھے ایک سیاہ فام کے پہلو میں بٹھا دیا ہے۔ میں اس بات پر قطعی راضی نہیں ہوں کہ ایسے گندے شخص کے ساتھ سفر کروں۔ تم لوگ میرے لئے متبادل سیٹ کا بندوبست کرو۔
ایئر ہوسٹس جو کہ ایک عرب ملک سے تعلق رکھنے والی تھی نے اس عورت سے کہا، محترمہ آپ تسلی رکھیں، ویسے تو جہاز مکمل طور پر بھرا ہوا ہے لیکن میں جلد ہی کوشش کرتی ہوں کہ کہیں کوئی ایک خالی کرسی تلاش کروں۔...........!

ایئرہوسٹس گئی اور کچھ ہی لمحات کے بعد لوٹی تو اس عورت سے کہا، محترمہ، جس طرح کہ میں نے آپ کو بتایا تھا کہ جہاز تو مکمل طور پر بھرا ہوا ہے اور اکانومی کلاس میں ایک بھی کرسی خالی نہیں ہے۔ میں نے کیپٹن کو صورتحال سے آگاہ کیا تو اس نے بزنس کلاس کو بھی چیک کیا مگر وہاں پر بھی کوئی سیٹ خالی نہیں تھی۔ اتفاق سے ہمارے پاس فرسٹ کلاس میں ایک سیٹ خالی ہے۔...............!

اس سے پہلے کہ وہ سفید فام عورت کچھ کہتی، ایئرہوسٹس نے اپنی بات کو مکمل کرتے ہوئے کہا، ہماری کمپنی ویسے تو کسی اکانومی کلاس کے مسافر کو فرسٹ کلاس میں نہیں بٹھاتی، لیکن اس خصوصی صورتحال میں کیپٹن نے فیصلہ کیا ہے کہ کوئی شخص ایسے گندے شخص کے ساتھ بیٹھ کر اپنا سفر ہرگز طے نا کرے۔ لہذا۔۔۔۔

ایئرہوسٹس نے اپنا رخ سیاہ فام کی طرف کرتے ہوئے کہا، جناب محترم، کیا آپ اپنا دستی سامان اُٹھا کر میرے ساتھ تشریف لائیں گے؟ ہم نے آپ کیلئے فرسٹ کلاس میں متبادل سیٹ کا انتظام کیا ہے۔
آس پاس کے مسافر جو اس صورتحال کو بغور دیکھ رہے تھے، ایسے فیصلے کی قطعی توقع نہیں رکھ رہے تھے۔ لوگوں نے کھڑے ہو کر پر جوش انداز سے تالیاں بجا کر اس فعل کو سراہا جو کہ اس سفید فام عورت کے منہ پر ایک قسم کا تھپڑ تھا۔................!

بنی آدم جس کی پیدائش نطفے سے ہوئی, جس کی اصلیت مٹی ہے, جس کے اعلیٰ ترین لباس ایک کیڑے سے بنتے ہیں, جس کا لذیذ ترین کھانا ایک (شہد کی) مکھی کے لعاب سے بنتا ہے، جس کا ٹھکانا ایک وحشتناک قبر ہے اور ایسا 
..کبر اور ایسی بڑائی










December 4, 2013

Hadith Ibn Majah

* Hadith Ibn Majah *

The Prophetﷺ of Rahmah, the Intercessor of Ummah said, “Do not marry women for their beauty for it may lead to their doom، do not marry them for their wealth, for it may lead them to fall into sin. Rather, marry them for her religion. A black slave woman with piercings who is religious is better.”
(Sunan-Ibne-Majah,  Hadis 1859,  Volume 2,  Page 415).


Hadith of the Day

* Hadith of the Day *

It is narrated in a Hadis, "Whoever visits my grave, my Intercession will be guaranteed for him". (Shoaib ul Iman, Volume 3, Page 490, Hadis 4159)

Protection of Eyesight

* For Protection of Eyesight *

After each of the five daily Salah invoke یا نور eleven 11 times, perform Dam on the fingertips of both hands and wipe them over the eyes.

(Jannati Zaiwar, p.606)


Bhar do joli meri Ya Mohammad Sala Ala Mohammad

Bhar do joli meri Ya Mohammad (Aap py salam) Quran or hadees se daleel


Allah ke Naam per



ایک ‫#‏فقیر‬ ایک پھل والے کے پاس گیا اور کہا کہ ‫#‏اللہ‬ کے نام پر کچھ د ے دو
پھل والے نے فقیر کو گھور کے دیکھا اور پھر ایک گلا سڑا آم اٹھا کر فقیر کی جھولی میں ڈال دیا۔
فقیر کچھ دیر وہیں کھڑا کچھ سوچتا رہا اور پھر پھل والے کو بیس روپے نکال کر دیے اور کہا کہ بیس روپے کے آم دے دو ،
دکاندار نے دو بہترین آم اٹھائے اور لفافے میں ڈال کر فقیر کو دے دیے
فقیر نے ایک ہاتھ میں گلا سڑا آم لیا اور دوسرے ہاتھ میں بہترین آموں والا لفافہ لیا اور آسمان کی طرف نگاہ کر کے کہنے لگا

دیکھ اللہ تجھے کیا دیا اور مجھے کیا دیا

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں بن سکتا جب تک وہ اپنی پسندیدہ چیز اللہ کے رستے میں قربان نہ کرے
سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہم لوگ اللہ کے نام پر اپنی بہترین چیز دیتے ہیں 

November 23, 2013

Newsletter About Aqeeda


Newsletter About Aqeeda
  1. Nabi pak hazir nazir hain.
  2. Hamara Nabi pak zinda hain.
  3. Allah pak k naik bandy us ki atta se madad kar sakty hain.
  4. Niyaz asal mei eisal e sawab hei.
  5. Mazarat pay jana mustahab kam hei.


November 1, 2013

Name on the portal of Hell

* Name on the portal of Hell *

It is narrated in a Hadis,  “The one who intentionally misses prayer, his name will be inscribed on the gateway of the Hell.” (Hilyat-ul-Auliya. Vol. 7. pp. 299, Hadis 10590)

Causes of Deprivation

* 2 Causes of Deprivation *

Shaikh-e-Tareeqat Ameer Ahle Sunnat writes 44 causes of deprivation in his world famous book of  Faizan-e-Sunnat. Two causes of deprivation are being mentioned for your information:

1) Not to wash used unclean dishes.
2) To be lazy in picking up fallen crumbs or food from the Dastar-khuwan (table-cloth).

(Faizan-e-Sunnat, Vol.1, pp.265 to 266)



Seal on Heart

* Seal on Heart *

Makki Madani Mustafa said, “The one abandoning three Jumuah's 'Salah out of laziness, Allah will seal  his heart.” (Al-Mustadrak,V1, P589, Hadis 1120, Dar-ul-Ma’rifah, Beirut)


Hajj Kia Hy


Hajj Kia Hy?
Hadith:
Hajj Naam Hy Aehram Bandh Kar Naveen Zulhijja Ko Arafat Me Teharney aur Kaba Muazzama Ky Tawwaf Ka Aur Is Ky Liye Aik Khas Waqt Muqarrar Hy Ky Is Me Ye Afaal Kiye Jaen TO Hajj Hy 9 Hijri Me Farz Hua, Is Ki Farziat Qatai Hy, Jo Is Ki Farziyat Ka Inkaar Karey Kafir Hy Magar Umar Bhar Me Sirf Aik Baar Farz Hy.

(Aalamgheeri J#1, Pg#216)

Deedar Ameer Ahle Sunnat




October 14, 2013

Momineen_ki_sifaat

ISLAMIC BAYYAN MP3 FORMAT
Momin ki Sifaat.

Prophets are alive in their graves

"Prophets are alive in their graves"

الحمدللہ عزوجل! By the grace of Allahعزوجل all of the Prophets علیھم السلام are alive, In this regard, a Hadis of Ibn Majah states:-

Without doubt, Allahعزوجل has made it forbidden for the earth to decay the bodies of the Prophets علیھم السلام. The Prophet of Allahعزوجل is alive and is given sustenance. (Sunan Ibn-e-Majah,  V2,  P.291,  Hadis - 1637)